کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، 1000 پوائنٹس کی شدید کمی۔

بدھ 18 مارچ 2015 14:02

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے، مارکیٹ 1000 پوائنٹس کی شدید ترین مندی کا شکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

کے ایس ای 100 اینڈکس 31 ہزار 350 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں مندی کا رجحان غیر ملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث دیکھنے میں آ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :