ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء الله سے الوداعی ملاقات
بدھ 18 مارچ 2015 12:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء الله سے الوداعی ملاقات کی‘ پاک بحریہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فضائیہ کی اپریشنل صلاحیتیں بڑھانے میں آپ کا کردار قابل تعریف ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء الله سے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے الوداعی ملاقات کی۔
ترجمان بحریہ کے مطابق ایڈمرل ذکاء الله نے فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتیں بڑھانے میں ایئرچیف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضرب عضب میں فضائیہ کا کردار قابل تعریف ہے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے پاک بحریہ کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایئرچیف مارشل کو نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر اعزازی سلامی پیش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.