اورنگی ٹاؤن دھماکے کا زخمی چل بسا،ہلاکتیں 4 ہوگئی

بدھ 18 مارچ 2015 12:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دوران علاج چل بسا.ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر 12 میں زخمی ہونے انور ولد عبدالخالق دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر عباسی شہید ہسپتال میں چل بسا.اس طرح مجموعی طور ہلاکتوں کی تعداد4 ہوگئی جبکہ 8 زخمی تاحال زیر علاج ہیں جن میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے

متعلقہ عنوان :