کراچی ؛ نارتھ ناظم آباد میں سکول پر دستی بم حملہ

بدھ 18 مارچ 2015 11:11

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015) : ناظم آباد میں سکول پر نا معلوم افراد نجی سکول پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سکول پر دھمکی آمیز خط بھی پھینک کر گئے ہیں، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا ہے تا کہ اطراف کے علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیا جائے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو حکام موقع پر موجود حالات کو قابو میں لانے کی کو ششیں کر رہے ہیں، تاہم سکول میں تدریسی عمل روک دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :