پشاور : یکہ توت میں فائرنگ، مسلم لیگ ن کے رہنما جاں بحق

بدھ 18 مارچ 2015 10:51

پشاور : یکہ توت میں فائرنگ، مسلم لیگ ن کے رہنما جاں بحق

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015) : پشاور کے علاقہ یکہ توت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی محمد سردار ہلاک ہو گئے پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے علاقہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے تاہم مختلف مقامات پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :