یوحنا آباد میں جلا ؤ گھیرا اور توڑ پھوڑ کرنے والے 220افراد کی نشاندہی ہو گئی

منگل 17 مارچ 2015 19:45

یوحنا آباد میں جلا ؤ گھیرا اور توڑ پھوڑ کرنے والے 220افراد کی نشاندہی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) یوحنا آباد میں جلا ؤ گھیرا اور تورڑ پھوڑ کرنے والے 220افراد کی نشاندہی ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق جلا گھیرا کرنے والے افراد کی نشادہی ویڈیوز اور لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے کی گئی ہے اور ان افراد کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

اس قبل حکومت کی جانب سے ان افراد کو گرفتار کر نے کیلئے سیکیورٹی اداروں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں ۔