یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے شروع

منگل 17 مارچ 2015 19:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں شروع ہوگئے، جس میں یونیورسٹی کے لڑکے اور لڑکیاں حصہ لے رہی ہیں، مقابلوں کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :