سانحہ یوحنا آباد کے لئے تشکیل دی گئی جے آٹی نے کام شروع کر دیا
منگل 17 مارچ 2015 16:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء )سانحہ یوحنا آباد کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی جے آئی ٹی نے سانحہ کے بعد ہونے والی بدترین ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث افراد کی نشاندہی کے لئے فوٹیجز حاصل کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
یوحنا آباد میں خودکش دھماکوں کی تحقیقات جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سپرد کی گئی ہیں جس میں حساس اداروں کے اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ مشتعل افراد کی طرف سے دو دن تک جاری رہنے والی ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور دو افراد کو زندہ جلانے میں ملوث افراد کے خلاف بھی شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔
تمام ٹی وی چینلز سے فوٹیجز حاصل کر لی گئی ہیں۔سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی دیکھی جارہی ہیں اور ایسے تمام افراد کی نشاندہی کی جا رہی ہے جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔فوٹیجز میں ان کی شناخت کے بعد تصاویر لی جا رہی ہیں۔ تاکہ تھانہ نشتر کالونی میں درج مقدمات کی روشنی میں ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.