نیو زی لینڈ میں موبائل فون 121میٹر دور پھینکے کا انوکھا عالمی ریکارڈ

منگل 17 مارچ 2015 16:04

نیو زی لینڈ میں موبائل فون 121میٹر دور پھینکے کا انوکھا عالمی ریکارڈ
آکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17مارچ ۔2015ء ) موجودہ دور میں موبائل فون کی اہمیت اور کثیر استعمال کی وجہ سے ہر شخص اپنے موبائل کو گرنے اور ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر تا ہے لیکن نیوزی لینڈ کے ایک شہری نے عالمی کارنامہ انجام دینے کے لیے اپنے موبائل فون کو گیند کی مانند دور فاصلے تک پھینکنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ شہری نے اپنا موبائل 121میٹر دور پھینک کر یہ ریکار ڈ اپنے نام کیا ۔

متعلقہ عنوان :