پشاور: ایس ایس پی آپریشنز کی زیر صدارت اقلیتوں کی عبادتگاہوں کی سکیورٹی سے متعلق اجلاس

منگل 17 مارچ 2015 15:22

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : ایس ایس پی آپریشنز کی زیر صدارت اقلیتی عبادتگاہوں کی سکیورٹی سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سکھ، ہندو، عیسائی اور دیگر اقلیتی رہنماؤں نے شرکت کی، جلاس میں اقلیتی جماعتوں کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ اقلیتوں کی عبادتگاہوں کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا جائے ، اجلاس میں پولیس نے اقلیتوں کی عبادتگاہوں کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کی یقین دہانی کروائی جبکہ اقلیتوں کو تجویز کی کہ عبادتگاہو ں کے داخلی راستوں کو محدود کیا جائے.

متعلقہ عنوان :