ایم کیو ایم اراکین کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں عدم شرکت، اجلاس ملتوی

منگل 17 مارچ 2015 14:53

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئی جس کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے.