کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے دو ملزمان کو سزائیں سنا دیں، جرمانہ بھی عائد

منگل 17 مارچ 2015 14:50

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دو ملزما ن کو سزائیں سنا دیں، تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالقادر اور عبد الستار سے دستی بم بر آمد کیے گئے تھے جس کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کو 14، 14 سال قید اور 25، 25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :