ن لیگ اور ایم کیو ایم ملک کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیںْ جمشید دستی
منگل 17 مارچ 2015 14:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں جمشید دستی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور ایم کیو ایم ملک کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں ان دونوں جماعتوں کے سربراہوں کو جیل میں ڈال دینا چاہئے حکومت کی دو سالہ کارکردگی زیرو ہے گرمیاں نزدیک ہیں عوام لوڈشیڈنگ کے بحران کے لئے پھر سے تیار ہو جائیں ۔ دہشت گردی کے معاملے میں حکومت کی کوئی واضح پالیسی دیکھنے میں اب تک نہیں آئی حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنا رکھا ہے اپنی مرضی سے رات بارہ بجے آرڈیننس جاری کر دیتے ہیں وہ بروز مگنل پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ میں اس بات سے حیران ہوں کہ ہماری اعلی عدلیہ بھی دہشت گردی کے معاملے پر کیوں خاموش ہے لاہور یوحنا آباد سانحہ کے پیچھے دہشت گردی میں حکومت کا ہاتھ ہے جب حکمران خود دہشت گرد ہوں تو وہ مجرموں کو کیسے پکڑے گے جب تک ہمارے سیاسی رہنما خود ٹھیک نہیں ہو جاتے جب تک ملک میں امن ممکن نہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان بڑے پرجوش آئے تھے لیکن اب ٹھنڈے ہو کر بیٹھ گئے ہیں حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنایا ہوا ہے وہ خود قانون کا احترام نہیں کرتے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.