کنری ، لاہور میں یوحنا آباد چرچ پر خودکش حملے کے خلاف ریلی
منگل 17 مارچ 2015 13:54
کنری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) لاہور میں یوحنا آباد چرچ پر خودکش حملے کے خلاف سینٹ بینڈکٹ کیتھولک چرچ اور اکثرم چرچ سے فادر جیمس کاجو، ایڈمنسٹریٹر کے سی ایچ نوید خرم، ماسٹر شوکت شہزاد، جمس لالو اور الیاس نذیر کی قیادت میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے ریلی نکالی۔
(جاری ہے)
مظاہرین نے نیشنل پریس کلب کنری کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔
مقررین نے خودکش حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے بے گناہ قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصہ سے پاکستان کی محب وطن مسیحی برادری کو نشانہ بنایا جارہا ہے یہ ای کغیر انسانی فعل ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے اور ملک بھر کی مسیحی برادری اور ان کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.