Live Updates

اسلام آباد: حکومت ایل این جی معاہدے کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کرے، رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا مطالبہ

منگل 17 مارچ 2015 13:18

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد عمر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی قطر سے کیئے گئے ایل این جی گیس کے معاہدے کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف اس معاہدے کے معاملے پر پہلے بھی قومی اسمبلی میں آواز اٹھا چکی ہے۔ اتنے اہم معاہدے کی تفصیلات جاننا عوام کا حق ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات