سپریم کورٹ نے دو قیدیوں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔

منگل 17 مارچ 2015 13:16

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : سپریم کورٹ نے سزائر موت کے دو قیدیوں کی سزا کےخلاف اپیلیں مسترد کر دیں، تفصیلات کے مطابق ملزم داد اللہ اور سید اللہ پر 2003 ء میں ہرنائی بنک میں ڈکیٹی کے دوران 2 افراد کے قتل کا مقدمہ درج ہے، جس کے پیش نظر سپریم کورٹ نے دونوں مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر کے سزا کو برقرار رکھا ہے.

متعلقہ عنوان :