اسلام آباد: متنازع پھانسی کیس کے مجرم شفقت حسین کو 19 مارچ کو پھانسی دی جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار۔
منگل 17 مارچ 2015 13:00
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران بتایا کہ پھانسی کے مجرم شفقت حسین کو 19 مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی کی جانب سے مجرم کی عمر کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کے بعد بذات خود مجرم کی تفصیلات کی تحقیقات کروائیں۔
(جاری ہے)
بھرپور کوشش کے باوجود مجرم کے والدین کی معلومات حاصل نہیں کی جا سکیں، بمشکل مجرم کے بھائی کا کارڈ حاصل کر پائے جس کے مطابق اسکی عمر 44 سال ہے۔
جیل کے ڈاکٹر کے مطابق مجرم کی عمر اس وقت 25 سال ہے تاہم پھر بھی عمر کے تعین کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ مجرم کی رحم کی اپیل 2 بار مسترد ہو چکی ہے۔ کیس میں تمام قانونی کاروائیاں مکمل کرنے کے بعد پھانسی کی تاریخ متعین کی گئی ہے جس کے تحت 19 مارچ کو اسے تختہ دار پر لٹکیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.