کراچی ‘2مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 گینگسٹرہلاک ‘ ملزمان قتل‘ بھتہ خوری اور دیگر جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے
تعلق لیاری گینگ وار سے تھا‘بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
منگل 17 مارچ 2015 12:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے لیاری اورموچکو میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 گینگسٹرہلاک کردیئے گئے ۔ ملزمان قتل‘ بھتہ خوری اور دیگر جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے تعلق لیاری گینگ وار سے تھا ۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
منگل کو ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
جبکہ دوسرے واقعے میں موچکو تھانے کی حدود میں بھی پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ملزمان مارے گئے۔ ایس ایس پی سٹی نے کہا ہے کہ ہلاک ملزمان قتل، بھتہ خوری اور جرائم کی دیگر وارداتوں میں مطلوب تھے جن کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا ۔ ملزمان کے قبضے سے دو ایس ایم جی گنز، گرینیڈ لانچربھی برآمد کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.