ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کسٹم عدالت میں مسترد، مشہور ماڈل نے سینئر ایڈووکیٹ سردار اسحا ق کی خدمات لے لیں۔

منگل 17 مارچ 2015 12:05

ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کسٹم عدالت میں مسترد، مشہور ماڈل نے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 17 مارچ 2015 ء) : ماڈل ایان علی کی ضمانت کی درخواست کسٹم عدالت نے مسترد کر دی، جس کے بعد ماڈل نے سینئر ایڈووکیٹ سردار اسحاق کی خدمات حاصل کر لیں ، سردار اسحاق ایڈووکیٹ فوجداری مقدمات کے ماہر وکیل ہیں اور جلد ہی ماڈل ایان علی کی ضمانت کے لیے درخواست دائر کریں گے.

متعلقہ عنوان :