وزیر اعلیٰ نے مسیحی رہنماؤں سے پنجاب حکومت کے نمائندوں کے مذاکراتی عمل کے دوران خود بھی ٹیلیفون پر گفتگو کی ،شہبازشریف کامسیحی رہنماؤں سے سانحہ یوحنا آباد پر افسوس کا اظہار ،تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی

پیر 16 مارچ 2015 22:11

وزیر اعلیٰ نے مسیحی رہنماؤں سے پنجاب حکومت کے نمائندوں کے مذاکراتی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسیحی رہنماؤں سے پنجاب حکومت کے نمائندوں کے مذاکراتی عمل کے دوران خود بھی مسیحی رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مسیحی رہنماؤں سے سانحہ یوحنا آباد پر افسوس کا اظہار اور انکے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔یہ بات پنجاب حکومت کی طرف سے مذاکرات کی قیادت کرنے والے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے بتائی۔

متعلقہ عنوان :