لاہور : سانحہ یوحنا آ باد میں جلائے گئے ایک مشتبہ شخص کی شناخت ہو گئی

پیر 16 مارچ 2015 15:57

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد جلائے جانے والے دو مشتبہ افراد میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کا نام محمد نعیم ہے اور اس کا تعلق قصور سے ہے، مشتبہ شخص کی شناخت اس کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ سے ہوئی ہے تاہم پولیس کی خصوصی ٹیم مزید تفصیلات اکٹھا کرنے قصور روانہ ہو گئی ہے جس کے بعد مشتبہ شخص سے متعلق مزید معلومات ملنے کا امکان ہے.

متعلقہ عنوان :