فیصل آباد: دو شہریوں کو قتل کرنے والے مجرم کو 22 سال بعد پھانسی دی جائے گی۔

پیر 16 مارچ 2015 15:46

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : دو شہریوں کو قتل کرنے والے مجرم کو 22 سال بعد کل سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مجرم نواز نے سانگلہ ہل میں 22 سال قبل 2 افراد منظور احمد اور مقصود احمد کو قتل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :