پشاور : باچا خان ائیر پورٹ پر مسافر سے منشیات بر آمد، مقدمہ درج

پیر 16 مارچ 2015 15:43

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : باچا خان ائیر پورٹ پر ایک مسافر کے سامان سے منشیات فراہم کی گئیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے باچا خان ائیر پورٹ سے ایک مسافر کو گرفتار کیا جس کے سامان سے 1 کلو گرام ہیروئن بر آمد کی گئی، ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ مسافر نے سامان میں ہیروئن چھپا رکھی تھی. تاہم ملزم پر مقدمہ درج کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :