بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے کل ہونگے

پیر 16 مارچ 2015 15:19

بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے کل ہونگے

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے کل منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

آرگنائزر وجاہت نے بتایا کہ مقابلوں کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اوران مقابلوں میں یونیورسٹی کے مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کرینگے

متعلقہ عنوان :