اسلا م آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ یوحنا آباد سے متعلق اہم احکامات جاری کر دئے

پیر 16 مارچ 2015 15:19

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : وزارت داخلہ نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد جلائے گئے دونوں افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے احکامات جاری کر دئے ہیں ، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو جلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :