پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کے والدین کی پریس کانفرنس، حکومت سے مطالبہ کر دیا

پیر 16 مارچ 2015 13:26

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 16 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جائے ، جبکہ پریس کانفرنس میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کے والدین نے 16 دسمبر کو قومی پرچم سر نگوں رکھنے کا بھی مطالبہ کیا ہے،