پمز اسپتال میں ایک اور واقعہ۔۔۔ واش روم سے ملنے والی چیز نے سب کو چونکا کے رکھ دیا!!!
پیر 16 مارچ 2015 12:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیویٹ آف میڈیلکل سائسنز کے شعبہ حادثات کے بیت الخلا سے نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔پیر کے روز پمز ہسپتال میں ایک نومولود بچی کی لاش ملی ہے جسے انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ، ۔
(جاری ہے)
پمز کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ نے میڈیا سے کو بتایا کہ بچی کی لاش سے پتہ چلتا ہے کہ بچی آج ہی پیدا ہوئی ہے اور کوئی اسے پھینک کر چلا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ بچی کی پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد بچی کے حوالے سے کچھ شواہد سامنے آ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بچی پمز ہسپتال میں پیدا نہیں ہوئی ،یہاں جو بچیاں پیدا ہوتی ہیں ان کے جس پر انتظامیہ کی جانب سے ایک چٹ لگائی جاتی ہے لیکن جو بچی کی لاش ملی ہے اس کے جسم پر کوئی نشان یا چٹ نہیں تھی تو اس ظاہر ہوتا ہے کہ بچی آج ہی پید اہوئی ہے اور کوئی اسے پمز کے بیت الخلاء میں پھینک کر چلا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.