اسلام آباد : فاٹا کے ملتوی الیکشنز جمعرات کو کروانے کا فیصلہ

پیر 16 مارچ 2015 10:50

اسلام آباد : فاٹا کے ملتوی الیکشنز جمعرات کو کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : الیکشن کمیشن کے صدارتی حکم نامے کے بعد فاٹا کے الیکشنز کو ملتوی کر دیا تھا، تاہم صدارتی حکم نامہ واپس لینے کے بعد الیکشن کمیشن نے فاٹا کے الیکشنز جمعرات کو کروانے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے سمری چیف الیکشن کمیشن کو منظوری کے لیے ارسال کر دی ہے. جس کے تحت فاٹا کی 4 نشستوں پر انتخابات ہوں گے اور ہر ووٹر کو 4 ووٹ کاسٹ کرنے کا اختیار ہو گا.

متعلقہ عنوان :