لاہور، قحبہ خانے پر چھاپہ3 دوشیزاوٴں سمیت سات افراد کو گرفتار

اتوار 15 مارچ 2015 22:30

لاہور، قحبہ خانے پر چھاپہ3 دوشیزاوٴں سمیت سات افراد کو گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) گلبرگ پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مارکر3 خوبرو دوشیزاوٴں سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ان کو اطلاع ملی کے لبرٹی کے قریب ایک گھر میں قحبہ خانہ کھلا ہوا جس پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پرپہنچ چھاپہ مارکر نازیبا حرکات کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :