وزیر اعلیٰ پنجاب کا سانحہ لاہور کے ہلاک افراد کے لواحقین کو 5لاکھ زخمیوں کو 75 ہزار مالی امداد دینے کا اعلان

اتوار 15 مارچ 2015 20:12

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سانحہ لاہور کے ہلاک افراد کے لواحقین کو 5لاکھ زخمیوں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوحنا آباد دھماکوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دھماکے میں جاں بح قافراد کے لواحقین کو پانچ، پانچ لاکھ روپے فی کس جبکہ زخمیوں کو 75,75ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔