2017 تک ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی۔خواجہ آصف، حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث ملک میں سیاسی استحکام آیا ہے۔وفاقی وزیر پانی وبجلی کا سیا لکوٹ میں خطاب
اتوار 15 مارچ 2015 17:10
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت 2017 تک بجلی کا بحران ختم کردے گی۔سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث ملک میں سیاسی استحکام آیا ہے۔
(جاری ہے)
حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے اپنے وعدوں کی تکمیل کی پالیسی پرعمل پیرا ہے، جس کے لئے اقتصادی پالیسیوں کے فوائد عام آدمی تک پہنچانے کے لئے کام کیا جارہا ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت توانائی کے بحران کے حل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھارہی ہے، رواں ماہ کے اختتام تک این ایل جی کی درآمد کا عمل شروع ہوجائے گا جس سے توانائی کے بحران میں مدد ملے گی۔ 2017 تک ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.