سانحہ یوحنا آباد‘ صوبہ بھر کے تمام مشنری تعلیمی ادارے (آج) بند رہیں گے

اتوار 15 مارچ 2015 15:40

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء)سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں تمام مشنری تعلیمی ادارے آج ( سوموار) کے روز بند رہیں گے۔ اس سلسلہ میں مشنری تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو باضابطہ آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔