اسلام آباد کے شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے باقاعدہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا‘سینیٹر چوہدری تنویر،
سی ڈی اے مزدور یونین کے وفد کی مسلم لیگ (ن)کے رہنماء چوہدری تنویر سے ملاقات‘ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 15 مارچ 2015 15:40
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نو منتخب سنیٹر چوہدری تنویر سے انکی رہائش گاہ پر سی ڈی اے مزدور ( سی بی اے) کے وفد میں شامل جنرل سیکرٹری مزدور یونین چوہدری محمد یاسین ، صدر اورنگزیب خان، چئیرمین راجہ شاکر زمان کیانی، راجہ رفیق، اظہر خان تنولی، ملک دلشاد، فاروق ستی، سردار آصف، اسد محمود، امیر شاہ کاظمی، ملک سرفراز، احمد علی شیرازی ، شفیق عباسی نے ملاقات کی اور سینٹ آف پاکستان کے ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر نو منتخب سنیٹر چوہدری تنویر نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا جمہوریت اور عوام کے لیے میری خدمات ہمیشہ جاری رہیں گے مزدور یونین کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چوہدری تنویر نے کہا کہ جلد ہی سی ڈی اے مزدور یونین کے کارکنوں اور اسلام آباد کے شہریوں کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں اجلاس منعقد کریں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.