وزیر اعظم آج فیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے

اتوار 15 مارچ 2015 13:30

فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف آج پیر کوفیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آج فیصل آباد جائیں گے ۔

(جاری ہے)

جہاں پر وہ فیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح اور تقریب سے خطاب کریں گے ۔ فیصل آباد گوجرہ موٹر وے 48 کلو میٹر پر محیط ہے جس میں چار انٹرچینج ہیں ۔ منصوبے پر 9.6 ارب لاگت آئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :