پیپلزپارٹیکے لئے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بنوا کر اپنے لئے مشکلات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو سکتا

اتوار 15 مارچ 2015 12:59

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے سینئر سیاستدان رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بنوا کر خود اپنے لئے مشکلات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی کے ایک رہنما نے نام شائع نہ کرنے کی شرط پر آن لائن کو بتایا کہ رضا ربانی اصولوں کے انتہائی پکے اور بے باک نڈر شخصیت ہیں وہ آئینی و قانون کے مفاد میں اس قدرآگے جا سکتے ہیں کہ چاہے وہ اپنے پارٹی قائد آصف علی زرداری کی بات بھی مسترد کر سکتے ہیں رضا ربانی خود اپنی پارٹی کے لئے امتحان ثابت ہو سکتے ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :