شکارپور،رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم،دو نوجوان شدید زخمی

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:40

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) نیوفوجداری تھانے کی حدود سی اینڈ ایس ڈگری کالج کے سامنے رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار غلام سرور بکیجواور بشیر بکیجو شدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بعدازاں ڈاکٹروں نے دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال لاڑکانہ روانہ کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :