ممبر قومی اسمبلی شاہجہان بلوچ کا DCTOاسکول موسیٰ لین لیاری کا دورہ، زیرتعلیم بچوں میں گھل مل گئے،
ایک تعلیم یافتہ معاشرہ ہی کامیاب اور ملک وقوم کی خدمت کرنے والے افراد پیداکرتاہے،شاہجہان بلوچ
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) لیاری سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شاہجہان بلوچ نے DCTOاسکول موسیٰ لین لیاری کا دورہ کیااور زیرتعلیم بچوں میں گھل مل گئے، بچوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے اور ان میں انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر انہوں نے میٹرک اور اپرلیول میں ٹاپ کرنے والے لیاری کے طلباء کے لئے اپنی جانب سے نقدرقم کابھی اعلان کیا۔
طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی شاہجہان بلوچ نے کہاکہ تعلیم ہی ایسی دولت ہے جسے جتنازیادہ استعمال کیاجائے اس میں اتناہی اضافہ ہوتاہے۔ انہوں نے کہاکہ تعلیم سے بہرہ ورقومیں ہمیشہ ترقی کرتی ہیں تاریخ گواہ ہے جن قوموں نے تعلیم سے منہ پھیراوہ تنزلی کا شکارہوکر دنیاسے نیست ونابودہوگئیں۔ تعلیم ہی سے قوموں کی تقدیر بدل سکتی ہے،علم انسان میں شعوراور آگہی پیداکرکے دنیامیں جینے کا سلیقہ سکھاتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.