آواران میں ایف سی نے آئل ٹینکروں سے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) آواران میں ایف سی نے مسافر کوچوں سے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں نے مند ، تربت اور گوادرسے کراچی جانے والی مسافر کوچوں کی تلاشی کے دوران ان میں سے 10640لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا جو غیرقانونی طور پر ایران سے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا پکڑے جانے والے ڈیزل کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :