صحبت پور و گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ، نشیبی علاقے زیر ِ آب آگئے

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:05

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) صحبت پور و گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی بارش سے نشیبی علاقے زیر ِ آب آگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلع صحبت پور اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش سلسلہ شروع ہوا جوکہ ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے جاری رہی ۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔

متعلقہ عنوان :