پنجگور لیویز کی 30 اسامیوں کے لیے 800سے زائد امیدوار میدان میں آگئے

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:05

پنجگور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) پنجگور لیویز کی 30 اسامیوں کے لیے 800سے زائد امیدوار میدان میں آگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور میں بے روزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے لیویز فورس کی 30 اسامیوں کے لیے800سے زائد افراد نے ٹیسٹ اور انٹریو میں حصہ لیا#