فاصلاتی نظام تعلیم کے فروغ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہتر انداز میں کام کر رہی ہے،انجینئر بلیغ الرحمن،
یونیورسٹی میں سالانہ 14لاکھ طلباوطالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں،وزیر مملکت تعلیم
ہفتہ 14 مارچ 2015 20:00
بہاولپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) وزیر مملکت برائے تعلیم و امور داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ فاصلاتی نظام تعلیم کے فروغ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہتر انداز میں کام کر رہی ہے جس سے سالانہ 14لاکھ طلباوطالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل آفس کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس پر مجموعی طور پر 12کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔
اس موقع پر وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قیصر مختار، اراکین اسمبلی مخدوم علی حسن گیلانی، پروین مسعود بھٹی، صبیحہ نذیر، خالد وارن، فوزیہ ایوب قریشی، تابش الوری، نسیم جعفری، آر پی او صادق طارق، ڈی پی او سرفراز فلکی، سرکاری افسران، ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے ممبران موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.