پاکستان کیلئے بھارتی ویزے کی لبرل پالیسی پر کام مکمل کر لیا گیا ، تاجروں کی جانب سے ویزوں کے مسئلے کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی؛بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے بھارتی ویزے کی لبرل پالیسی پر کام مکمل کر لیا گیا ہے لیکن اس میں مزید بہتری کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے کے موقع گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر راگھوان نے کہا کہ تاجروں کی جانب سے ویزوں کے مسئلے کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
دیکھا جائے تو آج کی بھارتی ویزا پالیسی گزشتہ دس سال قبل کی ویزا پالیسی سے مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مونا باوٴ اور اٹاری کا موجودہ انفراسٹرکچر پاک بھارت تجارت کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ پاک بھارت تجارتی لین دین مشرقی اور مغربی پنجاب کے علاوہ دیگر زمینی راستوں سے بھی کی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.