آیئندہ10برس کیلئے فاٹا سے ٹیکس ختم کیا جائے،سراج الحق کا مطالبہ
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ اییندہ دس برس کیلئے فاٹا میں ٹیکس ختم کیا ، عدلیہ اور انتظامیہ کو الگ کیا جائے۔باجوڑ ایجنسی کے قبائلی جرگے نے امیرجماعت اسلامی سے پشاور میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
جرگہ نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا میں انتظامیہ کو عدلیہ سے الگ اور قانون سازی کرکے فاٹا کونسل کو اسمبلی کا درجہ دیا جائے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی زیر قیادت جرگہ سیاسی رہنماویں، علماء ، تاجران اور عمائدین پر مشتمل تھا۔ جرگہ نے ملاقات میں سراج الحق سے مطالبہ کیا کہ فاٹا میں انتظامیہ کو عدلیہ سے الگ کیا جائے، قبائلی عمائدین کی مشاورت سے ایف سی ایر قانون میں ترامیم کی جائیں اور قانون سازی کرکے فاٹا کونسل کو اسمبلی کا درجہ دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.