ساہیوال، بیوپاری کو دھوکہ دہی سے جعلی کرنسی دینے والے 3ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 14 مارچ 2015 16:30

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بیوپاری کو دھوکہ دہی سے جعلی کرنسی دینے والے 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق GD/65میں محمود وغیرہ 3ملزمان نے بیوپاری محمد سرفراز سے 3شاخ بکریاں خریدیں اور دھوکہ دہی فراڈ سے جعلی کرنسی ایک لاکھ روپے دے کر رفوچکر ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :