وسائل سے مالا مال پاکستان کو پی ٹی آئی جیسی ایماندار اور محب وطن قیادت کی ضرورت ہے ‘ چوہدری محمد سرور
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وسائل سے مالا مال پاکستان کوتحر یک انصاف جیسی ایماندار اور محب وطن قیادت کی ضرورت ہے ‘تحر یک انصاف پاکستان کی واحد جماعت ہے جسکے پاس ملک کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلا سکتی ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں کئی حکو متیں آئیں مگر بد قسمتی سے پاکستان میں عوامی مسائل اور لوڈشیڈنگ سمیت دیگر بحرانوں میں کمی کی بجائے مسلسل اضا فہ ہی ہوا ہے اور غر بت میں بھی کمی کی بجائے خطر ناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور عوام کو آج بھی صاف پانی ‘صحت اور تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہو لتیں بھی میسر نہیں ہوسکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.