کراچی: وزیر اعلی ہاوَس میں پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس۔

ہفتہ 14 مارچ 2015 16:14

کراچی۔۔۔ وزیر اعلی ہاوَس میں پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ذولفقار علی بھٹو کی برسی کی تیاریوں اور انتظاما ت کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بلاول بھٹو بھی اپنے نانا کی برسی میں شرکت کریں گے۔‎

متعلقہ عنوان :