پاکستان کیلئے روس میں زرعی اشیاء کی برآمدات بڑھانے کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں۔ مزمل صابری
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری نے کہا کہ پاکستان کیلئے روس میں زرعی اشیاء کی برآمدات کوبڑھانے کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں لہذا حکومت زرعی شعبے کے برآمدکنندگان کو اس سلسلے میں بھرپور تعاون فراہم کرے تا کہ وہ روس کی بڑی مارکیٹ میں بہتر رسائی حاصل کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ روس نے 2013کے دوران 43ارب ڈالر کی زرعی اشیاء امپورٹ کیں جب کہ روس کی طرف سے امریکہ اور یورپ کی زرعی مصنوعات پر پابندی لگانے کے فیصلے نے پاکستان کیلئے ایک بہترین موقع پیدا کر دیا ہے کہ وہ روس میں اپنی زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور روس کی سالانہ دوطرفہ تجارت 50کروڑ ڈالر سے بھی کم ہے حلانکہ اس میں اضافہ کرنے کی بے شمار صلاحیت موجود ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.