سابق بھارتی چیف الیکشن کمشنر ایم ایس گل 26مارچ کو لاہور ر آئیں گے

ہفتہ 14 مارچ 2015 13:01

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) بھارت کے سابق چیف الیکشن کمشنر سردار ایم ایس گل26مارچ کو پانچ روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے انہیں فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کی جانب سے ڈا کٹر یٹ کی اعزازی ڈگری دی جائے گی۔ ایم ایس گل بھا ر ت کے ایک بڑے زرعی ماہر شمار ہوتے ہیں۔