ہم باتیں نہیں کرتے ہمارا کام بولتاہے ،کے الیکٹرک کے ماڈل کو وفاقی حکومت دیکھ لے توپوراپاکستان روشن ہوسکتاہے ، ملک ریاض
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)بحریہ ٹاوٴن کے سربراہ ملک ریاض نے کہاہے کہ ہم باتیں نہیں کرتے ہماراکام بولتاہے ،کے الیکٹرک کے ماڈل کووفاقی حکومت دیکھ لے توپوراپاکستان روشن ہوسکتاہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ملک ریاض نے کہاکہ بحریہ ٹاوٴن جوکررہاہے وہ پورے کراچی کے لئے کررہاہے ،ہم باتیں نہیں کرتے ہماراکام بولتاہے ،کراچی میں کے الیکٹرک کے ساتھ مل کرمنصوبہ شروع کیا،ساٹھ فیصدعلاقے کوچوبیس گھنٹے بجلی مل رہی ہے ،ہم دیگرشعبوں میں بھی انوسٹمنٹ کریں گے ۔
انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت بحریہ ٹاوٴن کے مادل کامطالعہ کرے اورکے الیکٹرک کے ماڈل کودیکھ لے توپوراپاکستان روشن ہوسکتاہے ۔ایک سوال پرکہاکہ میری سندھ ہی نہیں پنجاب حکومت سے بھی دوستی ہے ،میں کسی حکومت کے ساتھ کاروبارنہیں کرتااورنہ میں نے سیاست کرنی ہےمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.