ذکی الرحمان لکھوی کی دوبارہ نظر بندی کے احکامات جاری‘ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ
ہفتہ 14 مارچ 2015 11:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے ذکی الرحمان لکھوی کی دوبارہ نظر بندی کا حکم جاری کر دیاجبکہ محکمہ داخلہ پنجاب اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل بھی دائر کرے گی۔ہفتے کے روزمحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مبینہ طور پر ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی دوبارہ نظر بندی کے احکامات جاری کئے ۔
ذکی الرحمان لکھوی کی مزید ایک ماہ کے لئے نظربند ی کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کیا تھا ۔ عدالتی فیصلے پر بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر سے وضاحت طلب کی تھی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست کا فیصلہ سنایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.